¤غزل¤ تیری یاد سے رشتہ کل بھی تھا.تیری یاد سے رشتہ آج بھی ہے دل اپنا دکھتا کل بھی تھا دل اپنا دکھتا آج بھی ہے وہ پیارجو ہم تم سے کرتے تھے وہ پیارتو زندہ آج بھی ہے تم دور ہوۓ مجبوری میں ہم بکھر گۓ اس دوری میں کبھی وقت ملے تو آجانا کھلا دل کا دروازہ آج بھی ہ